پنجاب اور سندھ پولیس کا مشترکہ آپریشن، جسم فروشی میں ملوث 11 لڑکیاں اور 4 افراد گرفتار
شہداد کوٹ (انتخاب نیوز) شہدادکوٹ میں پنجاب اور شہدادکوٹ پولیس کا مشترکہ آپریشن، آپریشن میں 11 لڑکیوں اور 4 افراد کو جسم فروشی کے جرم میں گرفتار کیا گیا۔ اس دوران پنجاب پولیس کے افسران اور میر مظفر خان بروہی اور دیگر اپوزیشن رہنماو¿ں کو اس سیکشن پولیس نے گرفتار کرلیا۔
Load/Hide Comments


