کوئٹہ میں دوران ڈکیتی نوجوان کا قتل، ورثا نے لاش رکھ کر سڑک بند کردی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں دوران ڈکیتی ایک شخص کا قتل۔ ورثا کا زرغون روڈ پر احتجاج، لاش رکھ کر سڑک بند کردی۔ کوئٹہ کے علاقے سرہ غڑگئی میں دوران ڈکیتی فائرنگ سے قتل نوجوان کے ورثا کا زرغون روڈ پر احتجاج میت رکھ کر زرغون روڈ بند کردیا۔ مظاہرین کا صوبائی حکومت سے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں