مستونگ میں نوجوان نے گولی مار کر خودکشی کر لی

مستونگ(انتخاب نیوز)کلی پدہ کے رہائشی شاہد منظور نامی کمسن نوجوان لڑکے نے پستول سے فائر کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا، تفصیلات کے مطابق لاش کو ضروری کارروائی کیلئے شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ہسپتال ذرائع کا کہنا تھا کہ دکش کی فوری وجہ معلوم نہیں تاہم اس حوالے سے پولیس مزید کاروائی کررہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں