سنجاوی میں کرنٹ لگنے سے بیس سالہ نوجوان جاں بحق
سنجاوی (آ ن لائن) سنجاوی بجلی کے کرنٹ لگنے سے بیس سالہ محمد عارف جاں بحق سنجاوی کا رہائشی زین اللہ استاد ڈائیو ایکسیڈینٹ میں جاں بحق۔سنجاوی کلی پرانا سنجاوی کے بیس سالہ محمد عارف ولد حاجی سلام دمڑ بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا سنجاوی کے رہائشی زین اللہ استاد جوکے ڈائیو بس چلاتا ڑوب روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہوگیا ان کے ساتھ کلینڈر بھی جاں بحق زین اللہ استاد کو سنجاوی کلی پوئی میں سپرد خاک کردیا۔
Load/Hide Comments


