دالبندین ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق خواتین اور بچوں سمیت 10افراد زخمی

دالبندین (این این آئی)دالبندین سے ماشکیل جانی والی پک اپ اور زامیاد گاڑی کے درمیان یک مچھ کے قریب خطرناک ٹریفک تصادم کے نتیجے میں پک اپ ڈرائیور موقع پر جانبحق ھوگے جبکہ دیگر مسافروں میں خواتین بچوں سمیت دس افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو شیخ فہد ہسپتال دالبندین منتقل کردیا گیا جبکہ دو شدید زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد کوہٹہ ریفر کردیا۔مرنے اور زخمیوں کا تعلق ماشکیل سے بتایا جاتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں