بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شوال کا چاند نظر آنے کی اطلاعات

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں چاند نظر آنے کی اطلاعات۔ کوہلو، لورالائی، ژوب، مستونگ، جیونی میں چاند نظر آنے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ پنجاب کے مختلف علاقوں، خیبر پختونخوا، شمالی علاقہ جات کے بھی بعض علاقوں سے چاند نظر آنے کی اطلاعات ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں