اسرائیلی حملے عید پر بھی نہ رُکے، گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 63فلسطینی جاں بحق

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)عید پر بھی اسرائیلی وحشیانہ حملے رک نہ سکے، تفصیلات کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران حملوں میں 63افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 33ہزار 500ہو گئی۔ واضح رہے کہ 7اکتوبر سے اب تک فلسطین پر اسرائیلی حملے جاری ہیں جس میں اب تک غزہ میں 76ہزار افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں