احسان اللہ احسان کا بلاول بھٹوکودھمکیاں دینا قابل مذمت ہے،سرفراز بگٹی

کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما و سینیٹر میر سرفراز بگٹی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں احسان اللہ احسان کی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ ہے میں تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین سے مطالبہ ہے کہ وہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ کھڑے ہوں۔ہم کبھی بھی دہشت گردوں کی دھمکیوں سے نہیں ڈریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں