کوئٹہ، تنخواہوں کی عدم ادائیگی، واسا ملازمین کی ہاکی چوک پر ریلی و احتجاج

کوئٹہ(انتخاب نیوز)واسا ملازمین کی ہاکی چوک پر ریلی و احتجاجی مظاہرہ، تفصیلات کے مطابق واسا ملازمین کو دو ماہ (مارچ اور اپریل ) کی تنخواہیں نہ مل سکیں جس کے باعث واسا ملازمین نے کوئٹہ میں ہاکی چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا، احتجاجی مظاہرے میں ملازمین نے جلد تنخواہوں کی فراہمی کا مطالبہ کیا اور شدید نارے بازی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں