ہزار گنجی کے چلتن ٹاﺅن چورنگی سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ(انتخاب نیوز)ہزار گنجی چلتن ٹاﺅن چورنگی کے قریب سے نا معلوم شخص کی لاش برآمد، ایدھی ذرائع کے مطابق لاش کو ایمبولنس کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں