بلوچستان ،کورونا ٹیسٹ میں کمی، 20نئے کیسز،اموات131 ہوگئیں
بلوچستان ،کورونا ٹیسٹ میں کمی، 20نئے کیسز،اموات131 ہوگئیں تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کورونا ٹیسٹ میں بتدریج کمی سامنے آرہی ہے 17 جولائی کو 185 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 20 مثبت آئے جس کے بعد بلوچستان میں کیسز کی مجموعی تعداد 11405 ہوگئی جبکہ اموات 131 ہوگئیں اور کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 8313 ہوگئی
Load/Hide Comments


