ملتان میں لڑکی ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)لڑکی ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئی، تفصیلات کے مطابق ملتان کینٹ ریلوے اسٹیشن پر پاﺅں پھسل جانے کی وجہ سے لڑکی ٹرین کے نیچے آ گئی، واقعے میں لڑکی چلتی ٹرین پر چڑھنے کی کوشش کر رہی تھی، بعد ازاں ریلوے پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں