بلوچستان میں کورونا کے مزید19کیسز، اموات131ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے مزید 19کیسز، اموات131ہوگئیں تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کورونا کا پھیلائو جاری 18 جولائی کو333 ٹیسٹ کئے گئے جن میں19 مثبت آئے جس کے بعد صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد 11424 ہوگئی اب تک بلوچستان میں کورونا سے 131 افراد موت کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ 8399 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں