اوتھل ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
اوتھل(این این آئی) ضلعی ہیڈکوارٹر اوتھل مین مرکزی شاہراہ پر انگاریہ اسٹاپ کے قریب ٹریکٹر اور پک اپ گاڑی کے تصادم کے نتیجے میں ٹریکٹر ڈرائیور موقع پر جاںبحق جبکہ پک اپ ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ لسبیلہ کے ضلعی صدرمقام اوتھل میں مرکزی شاہراہ انگاریہ اسٹاپ کے قریب ٹریکٹر اور پک اپ گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں ٹریکٹر ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ لاش کو DHQ ہسپتال اوتھل منتقل کردیا گیا جہاں پر جاں بحق شخص کی شناخت خالد انگاریہ کے نام سے ہوئی جو حاجی روزی خان گوٹھ اوتھل کا رہائشی ہے۔
Load/Hide Comments


