سی ڈی اے کا آپریشن، پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کا ایک حصہ گرا دیا گیا
اسلام آباد (انتخاب نیوز) پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ پر سی ڈی اے کا آپریشن، پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کا ایک حصہ گرا دیا گیا۔ سی ڈی اے کے مطابق آپریشن بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی پر کیا گیا، آپریشن غیر قانونی تعمیرات، تجاوزات کے خاتمے کیلئے کیا گیا ، سیکٹر جی ایٹ فور میں ایک سیاسی جماعت کی تجاوزات کو ختم کیا جارہا ہے، پلاٹ سرتاج علی نام کے شخص کو الاٹ ہے۔
Load/Hide Comments


