ماشکیل میں ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ، 4افراد جاں بحق، 2زخمی

نوکنڈی (نامہ نگار)بلوچستان کے سرحدی تحصیل ماشکیل میں بچہ رائی بارڈر کے قعیب ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق اور دو کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔ جاں بحق افراد میں سے تین کا تعلق ماشکیل اور ایک کا تعلق نوشکی سے ہیں جبکہ ایرانی فورسز ایک زخمی کو گاڑی سمیت اپنے ساتھ لے گئے ہیں ، یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں