پنجگور، بونستان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
پنجگور (نامہ نگار) پنجگور کے علاقے بونستان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے بونستان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے شہداد نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔ فوری طور پر واقعے کی تفصیلات کا علم نہیں ہوسکا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے مزید تفتیش کررہے ہیں۔
Load/Hide Comments


