کوئٹہ کمشنر آفس کے باہر فاروق بلوچ کی عدم یازیابی کیخلاف دھرنا جاری
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں کمشنر آفس کے سامنے لاپتا افراد کے لواحقین کی جانب سے دھرنا جاری۔ کوئٹہ سے جبری گمشدہ طالبعلم فاروق بلوچ کی بازیابی کیلئے کمشنر آفس کے سامنے دھرنا جاری ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے تاحال فاروق بلوچ کو بازیاب نہیں کیا گیا، جبکہ دھرنا مظاہرین کی ڈیمانڈز کے حوالے سے انتظامیہ کی جانب سے کوئی پیشرفت سامنے نہیں آئی۔
Load/Hide Comments


