چمن میں فورسز نے مختلف علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا، پسنجر ٹرین سروس معطل

چمن (صباح نیوز) چمن شہر میں صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے فورسز کے تازہ دم دستوں کا گشت ۔ ایف سی، پولیس، لیویز کے تازہ دم دستوں نے شہر کے مختلف روڈز پر کنٹرول سنبھال لیا۔ مرکزئی دھرنے کے اطراف میں فورسز کی بڑی تعداد موجود۔ دوسری جانب حالات کے پیش نظر کوئٹہ چمن پسنجر ٹرین سروس غیر معینہ مدت تک معطل کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں