کچلاک میں زور دار دھماکا

کوئٹہ (صباح نیوز) کچلاک میں زوردار دھماکہ۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی۔ دھماکے سے علاقے میں سخت خوف وہراس پھیل گیا۔ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں