ژوب، بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

ژوب(یو این اے )ہیزئی آباد محلہ میں بجلی کھمبا پر کام کرتے ہوئے بجلی کا کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن عبدالسلام حریفال جاں بحق ہوگئے۔ لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حواکے کردیا ذرائع کے مطابق کیسکوحکام نے اسی علاقے کے بجلی شیڈول کے اوقات سے پہلے چھوڑدیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں