اوتھل، ونگوئی کے مقام پر پولیس موبائل کو حادثہ، 5اہلکار جاں بحق

اوتھل (انتخاب نیوز)اوتھل، ونگوئی کے مقام پر پولیس موبائل کو حادثہ، 5اہلکار جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق اوتھل کے قریب قومی شاہراہ ونگوئی کے مقام پر پولیس موبائل الٹ گئی پانچ پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔جاں بحق افراد میں نادر ولد انور برفت سکنہ اوتھل، محمد رفیق رونجہ سکنہ بیلہ بڑا باغ ، استاد صالح محمد _ڈرائیور۔سکنہ اوتھل، عرفان رونجہ سکنہ بیلہ ، رشید برفت سکنہ اوتھل ، زخمی ملازمان، مولابخش خاصخیلی اور محمد علی رونجہ شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں