پاکستان میں سونا امیر غریب سب کی پہنچ سے دور

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ۔ملک میں فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہوگیا ، فی تولہ سونا 2 لاکھ 42 ہزار 900 روپے کا ہوگیا۔10 گرام سونے کی قیمت میں 1372 روپے کے بعد 10 گرام سونےکی قیمت2 لاکھ 8 ہزار 248 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔جبکہ عالمی مارکیٹ میں 28 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2363 ڈالرہوگیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں