بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردیا گیا ۔ہفتہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران کاروائی مکمل ہونے پر اسپیکر عبدالخالق اچکزئی نے گورنر بلوچستان کا حکم نامہ پڑھ کر سناتے ہوئے اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردیا ۔
Load/Hide Comments


