بیوٹمز یونیورسٹی کی بس سے گرنے کے باعث طالبعلم جاں بحق، دوسرا زخمی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں بیوٹمز یونیورسٹی کی بس سے گرنے کے باعث ایک طالبعلم جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا۔ BUITEMS (بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز) کے دو طلباءجو یونیورسٹی کی اوور لوڈ بس میں سفر کر رہے تھے گر گئے، طالب علم بس سے اس وقت گرے جب وہ چلتن ہاﺅسنگ کے قریب ایئر پورٹ روڈ پر سفر کررہی تھی۔ بس میں 30 طلبہ کی گنجائش ہے لیکن اس میں 65-70 طلبہ سوار تھے۔ لاش اور زخمی کو فوری طور پر ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں