کیچ، مطلوب ڈاکو سمیت چار افراد گرفتار منشیا ت برآمد

کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقے میں لیویز فورس کی کاروائی مطلوب ڈاکو سمیت چار افراد گرفتار منشیا ت برآمد لیویز ذرائع کے مطابق جمعرات کو لیویز فورس نے بلیدہ کے علاقے میناز میں منشات کے اڈوں پر چھاپہ مار کر بدنام زمانہ ڈاکو مجیب اور دیگر تین افراد مبارک، فدااور حبیب کو گرفتار کرکے ان سے بڑی تعداد میں منشیات برآمد کرلیں لیویز نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تحقیقات شروع کردیں

اپنا تبصرہ بھیجیں