ڈیرہ مراد جمالی میں ڈاکوﺅں نے تاجر سے لاکھوں روپے لوٹ لیے
ڈیرہ مراد جمالی (یو این اے) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ڈکیتی کی واردات ڈاکووں نے اسلحہ کے روز پر تاجر سے لاکھوں روپے نقدی رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے پولیس تھانہ میر حسن کی حددو میں نامعلوم ڈاکو اسلحہ کے زور پر نجی کمپنی کے ملازم حمید سے 20لاکھ نقد اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر لی تاہم کوئی بر آمدگی نہ ہوسکی۔
Load/Hide Comments


