افغانستان کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔ افغان میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے افغانستان کے کئی شہروں میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت اور نقصان سے متعلق ابھی معلومات نہیں ملیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں