مستونگ سے لاپتہ عبداللطیف بنگلزئی بازیاب
مستونگ (انتخاب نیوز)مستونگ سے لاپتہ عبداللطیف بنگلزئی بازیاب ہو گئے ، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنزنے اپنے سوشل میڈیا ایکس پر ایک ٹویٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مستونگ سے لاپتہ عبداللطیف بنگلزئی بازیاب ہو گئے ،یاد رہے کہ عبداللطیف بنگلزئی کو تین سال قبل 2021 میں مستونگ کے علاقہ اسپلنجی سے لاپتہ کیا گیا تھا ،بیان کے مطابق عبداللطیف بنگلزئی بازیاب ہو کر خیر و عافیت سے اپنے گھر پہنچ گئےہیں ۔
Load/Hide Comments


