خضدارمیں نوجوان نے خودکشی کرلی
خضدار(بیورورپورٹ)خضدار سنی کٹائی کے مقام پر نوجوان نے خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق خضدار سنی کٹائی کے مقام پرایک نوجوان نے بجلی کے کمبے میں رسی ڈال کر اپنے زندگی کا خاتمہ کرلیاہے خضدارصدرتھانہ پولیس کے مطابق خاندانی زرائع نے بتایا ہے کہ نوجوان کادماغی توازن ٹھیک نہیں تھےانکی شناخت امیدخان ولد داؤدخان قوم دودازئی ساکن آواران تحصیل جھاؤ سے کی ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنے تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچایا گیا ضروری کاروائی کے بعد نعش کو ورثاء کے حوالے کی گئی ۔
Load/Hide Comments


