بلوچستان میں کورونا کے مزید28کیسز، اموات 136ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے مزید 28کیسز، اموات 136ہوگئیں تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کورونا کا پھیلائو جاری 25 جولائی کو494 ٹیسٹ کئے گئے جن میں28 مثبت آئے جس کے بعد صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد9901 ہوگئی اب تک بلوچستان میں کورونا سے 136 افراد موت کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ 9381 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں