دمشق ،شاہراہ پر چلتی گاڑی پر میزائل سے حملہ

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک)شامی دارالحکومت دمشق جانے والی شاہراہ پر چلتی گاڑی کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خیال کیا جارہا ہے کہ گاڑی کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ دھماکے کے باعث گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ واقعے میں اہم شخصیات کی اموات کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
Load/Hide Comments