خضدار، تجاوزات و گرانفروشی کیخلاف کاروائی، 10دکانیں سیل
خضدر:اے سی خضدار کا تجاوزات کے خلاف کاروای۔ دس دکانیں سیل تفصیلات کے مطابق خضدار میں تجاوزات کے جانے پر اسسٹنٹ کمشنر خضدار نے دس دکانوں کو سیل اور گران فروشی کرنے پر متعدد دکانوں پر جرمانہ عاد کیا نیز پراس لسٹ پر سختی عملدرآمد کرنے کا حک صادر کیا
Load/Hide Comments


