کوئٹہ جناح ٹاﺅن سے ایک شخص کی لاش برآمد
کوئٹہ (آن لائن) جناح ٹاﺅن خالی پلاٹ سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق جناح ٹاﺅن پولیس کے پیر اور منگل کی درمیانی شب اطلاع ملی تھی کہ جناح ٹاﺅن کے خالی پلاٹ میں ایک لاش پڑی ہوئی ہے جسے تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا پولیس نے بتایا کہ لاش نشے کے عادی شخص کی ہے ۔
Load/Hide Comments


