رکھنی شہر میں مائنز آفس کی عمارت پر بم حملہ
بارکھان (یو این اے ) بارکھان کے رکھنی شہر میں مانز آفس کی بلڈنگ پر دستی بم حملہ عمارت جزوی طور پر نقصان پہنچا پولیس کے مطابق بارکھان کے رکھنی شہر میں مائنز آفس کی بلڈنگ پر دستی بم حملہ عمارت جزوی طور پر نقصان ہوا ہے، بلڈنگ خالی ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
Load/Hide Comments


