مستونگ میں صحافی قتل، 3 افراد کیخلاف ایف آئی آر درج
مستونگ (یو این اے )مستونگ کے صحافی نثار لہڑی کے قتل کے خلاف تھانہ مستونگ میں تین افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرلیا گیا ایف آئی آر میں نثار احمد لہڑی کے بھائی نے تھانہ مستونگ میں تین افراد کے نام کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کے خلاف ایف آئی درج کرلیاایف آئی آر میں کہا گیا کہ میرے بھائی قبضہ مافیا کے خلاف رپورٹنگ کے لیے گیا تھا یہ کسی زمینی تنازعہ نہیں ہے
Load/Hide Comments