گوادر کو سرمائی دارلحکومت کے طور پر فعال بنانے سے متعلق اعلی سطحی اجلاس

گواد:چیف سیکرٹری بلوچستان فضیل اصغر کی زیر صدارت چائنا بزنس سینٹر گوادرمیں اجلاس منعقد،گوادر کو سرمائی دارالحکومت کے طور پر فعال بنانے کے متعلق اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی سیکرٹریز دوستین خان جمالدینی نورالامین مینگل، قمبر دشتی، غلام علی بلوچ چیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نصیر خان کاشانی ڈپٹی کمشنر گوادر کپٹن(ر)محمد وسیم اور دیگر نے شرکت کی چیف سیکرٹری بلوچستان نے گوادر پورٹ اتھارٹی کے ترقیاتی پروجیکٹس کا دورہ کیاچیف سیکرٹری بلوچستان کا بزنس کمپلیکس، پاک چائنا ٹیکنکل ووکیشنل انسٹیٹیوٹ، ایسٹ بے ایکسپریس وے‘ کی سائٹ کا بھی دورہ چیف سیکرٹری نے جی پی اے آفیسرز میس اور سی ایم ہاؤس گوادر کا بھی دورہ کیا ہے دریں اثناء چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نصیر خان کاشانی نے چیف سیکرٹری بلوچستان فیضل اصغر کو ترقیاتی پروجیکٹس پر بریفنگ دی چیف سیکرٹری بلوچستان فضیل اصغر کل گوادر کا دورہ ختم کرکے تربت روانہ ہونگے چیف سیکرٹری بلوچستان تربت شہر کا دورہ کرکے سرکٹ ہاس تربت میں کلی کچہری منعقد کر کے عوامی مسائل بھی سنیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں