شیر افضل مروت کورونا میں مبتلا
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔شیر افضل مروت نے پارٹی رہنماؤں کو کورونا ٹیسٹ سے آگاہ کر دیا۔ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، ہسپتال میں داخل ہوں۔
Load/Hide Comments