پنجاب یونیورسٹی میں جمعیت طلبا کا حملہ، 10 سے زائد بلوچ طلبا زخمی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی میں جمعیت طلبا کا حملے میں 10 سے زائد بلوچ طلبا زخمی ہو گئے ، خبر کے مطابق لاہور میں واقع پنجاب یو نیورسٹی کے ہاسٹل میں جمعیت کے طلبا کا بلو چ طلباء پر حملہ، حملے میں 10سے زائدبلوچ طلباءزخمی ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں