ایران کے تین میزائل متحدہ عرب امارات کے ایئر بیس کے قریب آ گرے

تہران:ایران کے انقلابی گارڈز کی فوجی مشق کے بعد تین ایرانی میزائل متحدہ عرب امارات کے ال دھفرا ایئر بیس کے قریب آ گرے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے انقلابی گارڈز کی فوجی مشق کے کچھ ہی دیر بعد تین ایرانی میزائل متحدہ عرب امارات کے ال دھفرا ایئر بیس کے قریب گرے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ال دھفرا اڈے اور قطر میں الیڈ ایئربیس پر پہلے ہی الرٹ کر دیا گیا تھا کہ ایرانی میزائل ممکنہ طور پر ادھر سے گزر سکتے ہیں۔ تا ہم ان دونوں اڈوں پر کوئی میزائل نہیں اترا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں