صادق سنجرانی کا امریکہ میں کامیاب آپریشن، پاکستانی نژاد ڈاکٹر نے سرجری کی

اسلام آباد (صباح نیوز) سینیٹ کے سابق چیئرمین صادق سنجرانی کا امریکہ میں کامیاب آپریشن ہو گیا۔صادق سنجرانی نے امریکہ میں ہارورڈ ٹیچنگ ہسپتال میں پائوں کی سرجری کرائی ہے۔سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی امریکہ میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر نے سرجری کی ہے۔اس موقع پر پاکستان نژاد مشہور شخصیت شاہد احمد خان بھی موجود تھے، شاہد احمد خان امریکی صدر کے بورڈ کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں