اپوزیشن رہنماوں کی ملاقات، قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق لائحہ عمل پر غور

اسلام آباد(ما نیٹر نگ ڈیسک)اپوزیشن راہنماو¿ں کی ملاقات، قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق لائحہ عمل پر غور کیا جا رہا ہے سینیٹ میں آئینی ترمیم کی منظوری کے عمل کا بھی جائزہ۔اپوزیشن رہنماوں کا پارلیمان میں موثر کردار ادا کرنے پر اتفاق کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں