سپریم کورٹ کا جان محمد بلیدی کے الیکشن پٹیشن قابل سماعت قرار

کوئٹہ(یو این اے )معزز عدالت سپریم کورٹ نے میر جان محمد بلیدی کے الیکشن پٹیشن کو قابل سماعت قرار دے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے اور عدالت الیکشن ٹریبونل سے اگلے پیشی پر تمام ریکارڈ طلب کر لیا میر جان محمد بلیدی کی طرف سے کیس کی پیروی سینئیر قانون دان نادر چھلگری ایڈووکیٹ نے کی جبکہ دوسرے فریق صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی میر ظہور بلیدی کی طرف سے سینئیر قانون دان کامران مرتضی ایڈووکیٹ نے کی

اپنا تبصرہ بھیجیں