کوئٹہ فائرنگ سے ایک شخص قتل

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہکے علاقے کلی قمبرانی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل ، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی قمبرانی میں فائرنگ سے میر زیب قمبرانی نامی شخص جاں بحق ہو گیا ، واقع کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ، واقع کی تحقیقات پولیس کر رہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں