خضدار، نال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ،دوسرا زخمی
خضدار(یو این اے )تحصیل نال کے علاقہ ٹوبڑو کراس کے قریب نامعلوم افراد کی فاہرنگ ایک شخص جانبحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق ٹوبڑو کراس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ محمدقاسم ولدمحمد عثمان جانبحق جبکہ مہیم خان ولد شیرخان زخمی ہوگئے ۔ نال انتظامیہ فوری طورپر جائے وقوع پر پہنچ کر جانبحق اورزخمی کو سول اسپتال نال پہنچایا۔ ہلاک اور جانبحق افراد کا تعلق سورگر گروک سے بتایا جاتاہے۔مقامی انتظامیہ مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔
Load/Hide Comments


