تجابان، تعمیراتی کمپنی کے سائٹ پر حملہ، مشینری پر فائرنگ
تجابان (مانیٹرنگ ڈیسک)تجابان میں تعمیراتی کمپنی کے سائٹ پر حملہ، مشینری پر فائرنگ، تفصیلات کے مطابق تجابان ایریا میں مسلح افراد نے نجی تعمیراتی کمپنی کےسائٹ پر حملہ کر دیا ،مشینری پر فائرنگ کردی جس سےٹائر بلاسٹ ہوگئے۔واقعہ کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔
Load/Hide Comments


