شاہرگ، مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن جاںبحق
ہرنائی (نامہ نگار ) شاہرگ مٹی کا تودہ گرنے سے ایک شخص جابحق تفصیلات کے مطابق آج صبح 9 بجے کے قریب ہرنائی کے علاقے تحصیل شاہرگ سید کول کےگیلانی ہالج نمبر 6ٹاپ سم میں مٹی کا تودہ گرنے سےایک کانکن عزیز اللہ ولد بخت کرم قوم سواتی ساکن سوات خوازخیلہ عمر تقریباً 38 سال جان بحق ہوگئے
Load/Hide Comments


