مستونگ ، نامعلوم افراد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور 2 لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار
مستونگ (صباح نیوز)بلوچستان کے علاقے مستونگ میں نامعلوم افراد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور 2 لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد 2 لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوئے، جس کے بعد متعلقہ حکام نے تحقیقات شروع کردیں۔
Load/Hide Comments


