بلوچستان میں جو ہورہا ہے سب کے سامنے ہے ، حکومت بیساکھیوں کے سہارے کھڑی ہے ،شبلی فراز
راولپنڈی(انتخاب نیوز)شبلی فراز میڈیا سے بات کرتے ہوے کہا ہے کہ بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے یہ بھی سب کے سامنے ہے، 26ویں ترمیم ڈنڈے کے زور پر کی گئی ہے، مہنگائی اور امنو امان کی صورتحال لمحہ فکریہ ہے سارے ادارے پی ٹی آئی ور کرز اور لیڈر شپ کو نشانہ بنا رہے ہیں،شبلی فرازنے مزید کہا ہے کہ موجودہ حکومت بیساکھیوں کے سہارے کھڑی ہے چل تو سکتی ہے مگر دوڑ نہیں سکتی
Load/Hide Comments


