پنجگور، نا معلوم افراد نے نواب اکبر خان بگٹی کے مجسمے کو گرا دیا

/پنجگور میں نامعلوم افراد نے نواب اکبر خان بگٹی کے مجسمے کو گرا دیا ائیرپورٹ روڑ پر واقع سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب اکبر خان بگٹی کا مجسمہ کو نامعلوم نامعلوم افراد نے گرادیا ہے یہ مجسمہ حال ہی میں نصب کیا گیا تھا چند سال قبل اسی روڈ پر نواب اکبر بگٹی کے مجسمے کو نامعلوم افراد نے غائب کردیا تھا اور اونٹ تاحال چوک پر موجود ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں